CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘452’

Allama Iqbal Open University AIOU B.A Iblagh-e-Aama Code 452 Guess Paper for AIOU Annual Examinations Preparation

Allama Iqbal Open University AIOU B.A Iblagh-e-Aama Code 452 Guess Paper for AIOU Annual Examinations Preparation

Allama Iqbal Open University AIOU B.A Iblagh-e-Aama Code 452 Guess Paper for AIOU Annual Examinations Preparation

۱۔      ابلاغی عمل سے کیا مراد ہے؟ ابلاغی عمل کے عناصر کی وضاحت کریں۔
یا       ابلاغی عمل میں شامل عناصر کی وضاحت کریں۔
یا       ابلاغی عمل کے عناصر بیان کریں۔ نیزمئوثر ابلاغ کیلئےان عناصر کی اہمیت اجاگر کریں۔
یا       ابلاغی عمل اور اس کے عناصر ترکیبی پر مفصل نوٹ لکھیں۔
۲۔     ابلاغی ماڈلوں کی اقسام واضع کریں۔
یا        ابلاغی ماڈل سے کیا مراد ہے؟ ان کے استعمال کے فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟ چند اہم ابلاغی ماڈلوں کی وضاحت کریں۔
۳۔     ابلاغ کی مختلف اقسام مثالوں کے ساتھ واضع کریں۔
۴۔     پاکستان میں ذرائع ابلاغ کی اہمیت و کردار پر تبصرہ کیجئے۔
یا        معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے میں میڈیا کے کردار کی وضاحت کریں۔
یا        پاکستان میں ابلاغیات کی مجموعی صورتحال پر تبصرہ کیجئے۔
۵۔     ابلاغ کا مفہوم واضح کریں۔ نیز معاشرے میں اس کے کردار پر بحث کریں۔
یا       ابلاغ کا مفہوم واضع کریں۔ نیز معاشرے کیلئے ابلاغ کی اہمیت واضح کریں۔
یا       ابلاغ کی تعریف کریں اور معاشرے میں اس کے کردار پر بحث کریں۔
یا        ابلاغ کی تعریف کریں۔ نیز ابلاغ کے بنیادی وظائف بیان کریں۔
۶۔     ابلاغ عامہ کے مختلف ذرائع پر بحث کریں۔
یا       ابلاغ کے مختلف ذرائع کون کون سے ہیں؟ ان کو خصوصیات پر روشنی ڈالیں۔
۷۔     ابلاغ کے مختلف نظریات کی نشاندہی کریں۔ آپ کے خیال میں پاکستان میں کون سا نظر یہ ابلاغ قابل عمل ہے؟ دلائل دے کر وضاحت کریں۔
یا        ابلاغ کی تعریف کریں۔ نیز ابلاغ کے عمومی نظریات پر مفصل بیان کریں۔
یا       ابلاغ کے مختلف نظریات پر بحث کریں۔
یا        ابلاغ کے مختلف نظریات پر روشنی ڈالیں۔
۸۔     ابلاغ عامہ میں تحقیق کی ضرورت اور اہمیت واضح کریں۔ نیز تحقیق کے آلات پر نوٹ لکھیں۔
یا        ابلاغ میں تحقیق کی ضرورت اور تحقیق کے آلات پر بحث کیجئے۔
یا       ابلاغ میں تحقیق کی ضرورت کیوں ہے؟ تفصیلات بیان کیجئے۔
۹۔      ابلاغ عامہ کے ذریعے کی حیثیت  سے قومی زندگی میں ٹیلیویژن کے کردار پر روشنی ڈالیں۔
یا       ٹیلیویژن مئوثر ترین ذریعہ ابلاغ ہے۔ پاکستان کے حوالے سے اس کی وضاحت کیجئے۔
یا       قومی زندگی میں ریڈیو اور ٹیلیویژن کے کردار پر روشنی ڈالیں۔
۱۰۔    نفسیاتی جنگ سے کیا مراد ہے؟ نیز نفسیاتی جنگ کے ذرائع پر تبصرہ کیجئے۔
یا       مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔
        ۱۔ رائے عامہ      ۲۔ پروپیگنڈہ
        ۳۔ اشتہاربازی    ۴۔ افواہ
۱۱۔     ابلاغ عامہ کیلئے استعمال ہونے والے اسلوب زبان کی خصوصیات بیان کریں۔
یا       ابلاغ کے اسلوب کی خصوصیات بیان کریں۔
یا       زبان کے مختلف نظام کا مفہوم واضح کریں۔ نیز ابلاغ کے اسلوب کی خصوصیات بیان کریں۔
یا       ابلاغ کے اسلوب کی حدود متعین کیجئے۔
۱۲۔    ابلاغی عمل اور ابلاغی رکاوٹوں کو تفصیل سے بیان کریں۔
یا        ابلاغی رکاوٹ سے کیا مراد ہے؟ ابلاغی رکاوٹوں کی اقسام مثالوں سے واضح کریں۔
یا        ابلاغی رکاوٹ سے کیا مراد ہے؟ نیز ابلاغ کی نفسیاتی رکاوٹوں پر بحث کریں۔
یا        ابلاغ کی طبی اور نفسیاتی رکاوٹوں سے کیا مراد ہے؟ مثالیں دے کر وضاحت کیجئے۔
یا        ابلاغی رکاوٹ سے کیا مراد ہے؟ ابلاغ رکاوٹ سے کیا مراد ہے؟ ابلاغ کی نفسیاتی رکاوٹوں کی مختلف صورتیں بیان کریں۔
یا       ابلاغی رکاوٹوں پر تفصیل سے روشنی ڈالیں۔

 

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031