CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘گریڈ17سے 20 کے ڈاکٹروں کے ہیلتھ پروفیشنل ماہانہ الائونس میں اضافہ’

گریڈ17سے 20 کے ڈاکٹروں کے ہیلتھ پروفیشنل ماہانہ الائونس میں اضافہ

گریڈ17سے 20 کے ڈاکٹروں کے ہیلتھ پروفیشنل ماہانہ الائونس میں اضافہ

مشیروزیراعلیٰ پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر حکومت نے گریڈ 17تا 20 کے ڈاکٹروں کے ہیلتھ پروفیشنل الائونس میں اضافہ کر دیا۔سرکاری ہسپتالوں میں فرائض سرانجام دینے والے گریڈ 17 کے ڈاکٹر زکو 16ہزار 200 روپے کی بجائے 19ہزار 388 روپے‘ گریڈ 18 کے ڈاکٹرز کو 11 ہزار 200 کے بجائے 12ہزار970روپے‘ گریڈ 19 کے ڈاکٹرز کو 11ہزار200 کے بجائے 12ہزار 953روپے اور گریڈ 20 کے ڈاکٹرز کو 11ہزار200 کے بجائے 12ہزار974 روپے ماہانہ پروفیشنل الائونس ملے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اضافے کا اطلاق جولائی 2015ء سے ہوگا۔

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031