CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی سمیت صوبے میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 7 مئی کے بجائے 16 مئی سے شروع کیے جائیں گے۔’

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی سمیت صوبے میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 7 مئی کے بجائے 16 مئی سے شروع کیے جائیں گے۔

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی سمیت صوبے میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 7 مئی کے بجائے 16 مئی سے شروع کیے جائیں گے۔

bise karachi exam

نویں اور دسویں کے امتحانات ا پنے طے شدہ پروگرام کے مطابق 8 اپریل ہی سے لیے جائیں گے، یہ بات سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز کے سربراہوں کے اجلاس میں بتائی گئی جس کی صدارت اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے سربراہ پروفیسر انوار احمد زئی نے کی، اجلاس ثانوی تعلیمی بورڈ میں پیرکے دن منعقد کیا گیا تھا ۔

اجلاس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد صوبے میں میٹرک اور انٹرکے امتحانات کی نئی تاریخوں پر غور کرنے اور صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے

مطابق امتحانات لینے کے شیڈول میں ناگزیر تبدیلی کا جائزہ لیا گیا ۔

Express news

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ کراچی سمیت صوبے میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 7 مئی کے بجائے 16 مئی سے شروع کیے جائیں گے۔

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031