CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘پنجاب کیلئے 1153 ارب کے بجٹ کی منظوری ، تنخواہوں ، پنشن میں 10 فیصد تک اضافہ’

پنجاب کیلئے 1153 ارب کے بجٹ کی منظوری ، تنخواہوں ، پنشن میں 10 فیصد تک اضافہ Punjab Province Complete Budget Detail 2015-16

پنجاب کیلئے 1153 ارب کے بجٹ کی منظوری ،تنخواہوں ، پنشن میں 10 فیصد تک اضافہ

پنجاب میں کم ازکم تنخواہ 12 ہزار سے بڑھا کر13 ہزار کرنے کا اعلان

– سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے 7 فیصداضافہ

– سرکاری ملازمین کے 2 ایڈہاک ریلیف الاؤنسزبنیادی تنخواہ میں ضم

:- تقریباً 12 سیکٹرز پر17 فیصد کے بجائے2 سے 10 فیصد تک فلیٹ ریٹ سیلز ٹیکس لاگو

:- 31 ارب کے ساتھ ” اپنا روزگار” اسکیم کے تحت 50 ہزار گاڑیاں دینے کا فیصلہ

تعلیم پر بجٹ کا 27 فیصد خرچ کیا جائے گا،عائشہ غوث

:- تعلیم کےشعبےکے لیے 310ارب 20کروڑروپےمختص کیے گئے ہیں،عائشہ غوث

– صحت کے لیے 31 ارب روپے مختص

:- صوبائی اوروفاقی حکومت کےتوانائی کے 618 ارب روپے کے منصوبے زیر تعمیر ہیں

:- پنجاب میں کم ازکم تنخواہ 12 ہزار سے بڑھا کر13 ہزار کرنے کا اعلان

:- میڈیکل الاؤنس میں 25 فیصداضافہ

:- تعلیم کےشعبےکے لیے 310ارب 20کروڑروپےمختص کیے گئے ہیں،عائشہ غوث

– صوبائی اوروفاقی حکومت کےتوانائی کے 618 ارب روپے کے منصوبے زیر تعمیر ہیں

:- کل بجٹ کا 27 فیصد تعلیم کے شعبے کیلئے مختص کیا گیا ہے،عائشہ غوث

:- بہاولپور میں پاکستان کاسب سے بڑا سولر پارک قائم کیا جا چکا ہے،عائشہ غوث

:- قائداعظم سولرپارک سے 100 میگا واٹ بجلی حاصل ہو رہی ہے،عائشہ غوث

:- پنجاب میں کم ازکم تنخواہ 12 ہزار سے بڑھا کر13 ہزار کرنے کا اعلان

:- صحت کے لیے 31 ارب روپے مختص

:- سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ساڑھے 7 فیصداضافہ

:- سرکاری ملازمین کے 2 ایڈہاک ریلیف الاؤنسزبنیادی تنخواہ میں ضم

:- تعلیم پر بجٹ کا 27 فیصد خرچ کیا جائے گا،عائشہ غوث

:- تعلیم کا شعبہ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے ،عائشہ غوث

:- سرکاری ملازمین کے 2 ایڈہاک ریلیف الاؤنسزبنیادی تنخواہ میں ضم

بریکنگ :- میڈیکل الاؤنس میں 25 فیصداضافہ

:- سیلاب سےمتاثرہ افرادکی بحالی پر 20 ارب روپے خرچ ہوں گے ، عائشہ غوث

:- دیہی ترقی اورزراعت کے فروغ کیلئے 144 ارب 39کروڑ روپے رکھے گئے،عائشہ غوث

:- میڈیکل الاؤنس میں اضافہ پنشنرز کو بھی ملے گا

:- ساہیوال میں کوئلے سے چلنےوالے بجلی گھر کاآغاز ہوچکا ہے ،وزیرخزانہ پنجاب

:- عوام کی فلاح وبہبودکیلئےموجودہ ٹیکس کی خامیوں کودورکیاجارہاہے،عائشہ غوث

:- پنجاب میں انٹرنیٹ پرٹیکس نہیں لگایاجائےگا،وزیرخزانہ پنجاب عائشہ غوث

معدنی ذخائرسےاستفادہ کےلیے 2ارب 17کروڑکی رقم مختص کی گئی،عائشہ غوث

:- معدنی ذخائر کا کام میرٹ پرایک نامور چینی کمپنی کو دیا گیا ،عائشہ غوث

:- آئندہ مالی سال میں80 کروڑ روپے کی لاگت سے ماڈل مویشی منڈیاں بنانےکا فیصلہ

:- لائیواسٹاک کےشعبےکےلیے 8ارب 59 کروڑ روپے رکھے گئے،عائشہ غوث

– محکمہ آبپاشی کےلیے 50 ارب 85 کروڑروپےمختص،عائشہ غوث

پنجاب کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لئے 1153 ارب روپے سے زائد بجٹ کی منظوری ، پنجاب ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں ساڑھے سات سے دس فیصد اضافے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

کابینہ اجلاس وزیراعلیٰ پنجاب کی صدارت میں ہوا جس میں تنخواہ اور پنشن میں اضافے کے معاملے پر کابینہ اجلاس میں طویل بحث ہوئی جس کے بعد کابینہ نے چھوٹے ملازمین کی تنخواہ میں دس اور گریڈ سولہ سے اوپر ساڑھے سات فیصد اضافے کی منظوری دے دی ۔ کابینہ نے پنجاب میں 410 ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دی گئی ۔ آئندہ مالی سال میں ایل این جی کے دو منصوبے اور کوئلے کے بھی دو منصوبے لگانے کی منظوری دی ۔ اورنج لائن ٹرین کے لئے زمین کی خریداری کے لئے دس ارب مختص کئے گئے جبکہ پولیس کا نیا کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر بھی بنایا جائے گا۔ جنوبی پنجاب کے لئے 150ارب مختص کئے گئے ہیں جبکہ آبپاشی کے لئے 35 ، سکول ایجوکیشن کے لئے 33 اور ہائر ایجوکیشن کے لئے 14 ارب روپے مختص کرنے کی منظوری دی ۔ آئندہ مالی سال میں صاف پانی کے منصوبوں کے لئے 12 ارب ، جیل خانہ جات کے لئے 9 ارب اور وزیراعلیٰ دیہی شاہراہ پروگرام کے لئے 15 ارب روپے رکھے گئے جبکہ امن وا مان کے لئے 97 ارب رکھے جا رہے ہیں ۔ آئندہ مالی سال کے لئے 30ارب کی سبسڈی دی جائے گی جس میں سستے آٹے کے لئے11ارب روپے خرچ ہوں گے ۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کی کوشش کی جائے اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031