CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘پروفیسرز کی برطرفی کیخلاف چیئرمین پبلک سروس کمیشن سے جواب طلب’

پروفیسرز کی برطرفی کیخلاف چیئرمین پبلک سروس کمیشن سے جواب طلب

پروفیسرز کی برطرفی کیخلاف چیئرمین پبلک سروس کمیشن سے جواب طلب

ادارے نے تین سال ملازمت کے بعد اسی سیٹ کا معیار بدل کر پروفیسرز کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا نوٹس جاری کر دیا :وکیل صفائی
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے گریڈ اٹھارہ میں بھرتی ہونے والے پروفیسروں کو نوکریوں سے نکالنے کے شوکاز نوٹس جاری کئے جانے کے خلاف دائر درخواست پر چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن سے جواب طلب کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواست گزار پروفیسروں کے وکیل شفقت محمود چوہان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے ٹیسٹ انٹرویو پاس کرنے والے پروفیسروں کو براہ راست گریڈ اٹھارہ میں بھرتی کرنے کی سفارشات کیں ۔ تین سال ملازمت کرنے کے بعد پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اسی سیٹ کے لئے تعلیم اور تجربے کا معیار تبدیل کر کے پہلے سے بھرتی ہونے والے پروفیسروں کو نوکریوں سے فارغ کرنے کے لئے شوکاز نوٹس جاری کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ مقابلے کے امتحان کے ذریعے بھرتی ہونے والے پروفیسروں پر نئے بنائے گئے قوانین کا اطلاق کیا جانا غیر قانونی اور امتیازی سلوک کے مترادف ہے جس پر عدالت نے اسی نوعیت کی تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایت کردی ۔ عدالت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے چئیرمین اور دیگر فریقین کو چھ اپریل کے لئے نوٹس کرتے ہوئے جواب بھی طلب کر لیا ۔

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031