CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘ناقص امتحانی نتائج دینے والے سکول اساتذہ کو سزائیں دینے کا فیصلہ’

ناقص امتحانی نتائج دینے والے سکول اساتذہ کو سزائیں دینے کا فیصلہ

ناقص امتحانی نتائج دینے والے سکول اساتذہ کو سزائیں دینے کا فیصلہ

ناقص امتحانی نتائج دینے والے سکول اساتذہ کو سزائیں دینے کا فیصلہ
اسکول اساتذہ نہ صرف ہوشیار ہو جائیں بلکہ ایک بار پھر سزائیں بھگتنے کے لئے بھی تیار ہو جائیں۔ ناقص امتحانی نتائج کی سزائیں اساتذہ کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
اسکول اساتذہ کی پکڑ دھکڑ کی تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ ناقص امتحانی نتائج کی سزائیں اساتذہ کو دینے کا فیصلہ ہو گیا۔ اب پنجم اور ہشتم میں 33 فیصد سے کم نتائج دینے والے اساتذہ پکڑ میں آئیں گے اور سزا پائیں گے۔ جن سکولوں میں 33 فیصد سے کم طلبہ پاس ہوئے ان کے اساتذہ کو بھی سزائیں ہوں گی اور یوں کم نتائج والے سکولوں کے سربراہان اور کلاس انچارجوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا جائے گا۔ توقع سے کم نتائج والے اساتذہ کو انکریمنٹ کٹوتی اور 2 سال سروس ضبطگی کی سزائیں بھگتنا پڑ سکتی ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے کچھ کر نے کی ٹھان لی ہے اور تمام اضلاع سے تفصیلات بھی طلب کر لی ہیں۔

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031