CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘نادرا کے 350 ملازمین برطرف، 100 کنٹریکٹ ملازمین بھی شامل’

نادرا کے 350 ملازمین برطرف، 100 کنٹریکٹ ملازمین بھی شامل

نادرا کے 350 ملازمین برطرف، 100 کنٹریکٹ ملازمین بھی شامل

نیشنل رجسٹریشن اینڈ ڈیٹا بیس اتھارٹی نے کئی سال سے کام کرنے والے ملازمین پر بے روزگاری کی تلوار چلا دی۔ برطرف کئے گئے ملازمین میں ایک سو کنٹریکٹ ملازمین بھی شامل ہیں، برطرفی کے لیٹرز پر کوئی وجہ بھی تحریر نہیں کی گئی، حکام اس اقدام پر پراجیکٹس ختم ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں۔ تاہم دنیا نیوز کی تحقیقات کے مطابق نادرا کا کوئی بھی پراجیکٹ بند یا ختم نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق، وزارت داخلہ کی جانب سے چھانٹیوں کیلئے دباؤ کے بعد مزید ایک ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں، ملازمین کے کنٹریکٹس کی تجدید کا عمل بھی تیزی سے ختم کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے نادرا دفاتر میں شدید بے چینی کا ماحول ہے۔ -

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031