CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘محکمہ پولیس میں براہ راست ڈی ایس پی بھرتی کرنے کا فیصلہ’

محکمہ پولیس میں براہ راست ڈی ایس پی بھرتی کرنے کا فیصلہ

محکمہ پولیس میں براہ راست ڈی ایس پی بھرتی کرنے کا فیصلہ

)پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس میں براہ راست ڈی ایس پی بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے،بھرتی پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی جس کا مقصد پولیس کے محکمے میں بہتری لاکر تھانہ کلچر میں تبدیلی کرنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کلچر میں تبدیلی کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے ایک اور قدم اٹھایا گیا ہےحکومت نے محکمہ پولیس میں براہ راست ڈی ایس پی بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے محکمہ پولیس اور محکمہ داخلہ پنجاب کوہدایات جاری کر دی گئی ہیں ڈی ایس پی کی براہ راست بھرتی کیلئے محکمہ قانون اور محکمہ ریگولیشن کو قواعد و ضوابط کی تیاری کیلئے حکم بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

بھرتیاں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہونگی صوبے کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہو گا کہ محکمہ پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر براہ راست بھرتی کی جائے گی۔

حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کا مقصدمحکمہ پولیس میں پڑھے لکھے افسر لا کر تھانہ کلچر میں تبدیلی لانا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ بھرتیاں شفاف اور میرٹ پرکی جائیں گی

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031