CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں خراب امتحانی نتائج دینے والے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے خلاف کارروائی شروع کردی’

محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں خراب امتحانی نتائج دینے والے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے خلاف کارروائی شروع کردی

محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں خراب امتحانی نتائج دینے والے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے خلاف کارروائی شروع کردی

محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں خراب امتحانی نتائج دینے والے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں پرائمری،مڈل،  نویں  اور دسویں  کے سالانہ بورڈ امتحانات میں خراب نتائج دینے والے اسکولوں  کے سربراہان اور متعلقہ مضامین کے اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی شروع کردی ہے، جس کے تحت پرائمری کے ساڑھے 5 ہزار، مڈل کے 7 ہزارجب کہ  نویں  اور دسویں  کے 10 ہزار خواتین و مرد اساتذہ  اور اسکولوں  کے سربراہان کے 3 سالانہ انکریمنٹس روکتے ہوئے ان کی 3 سے 5 سال تک کی سروس بھی ضبط کی جارہی ہے۔

محکمہ تعلیم نے پہلے مرحلے میں 300 پرائمری اساتذہ کی 3 سالانہ انکریمنٹس اور ان کی3 سے5سال تک کی سروس بھی ضبط کر لی ہے جب کہ دیگر کو مرحلہ وار اظہار وجوہ کے نوٹس کا اجرا شروع کردیا گیا۔

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031