CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘عملہ’

نہم امتحانات بد نظمی کا شکا ر نگران غائب ہنگامی عملہ طلب

نہم امتحانات بد نظمی کا شکا ر نگران غائب ہنگامی عملہ طلب

نہم امتحانات بد نظمی کا شکا ر نگران غائب ہنگامی عملہ طلب

گوجرانوالہ بورڈکے زیراہتمام نویں جماعت کے پہلے پرچے کے دوران 15 امتحانی مراکزمیں عملہ غیرحاضررہا، سپرنٹنڈنٹس کی اطلاع پرہنگامی بنیادوں پرعملہ پہنچایاگیا عملے کی کمی کے باعث متعدد مراکز میں امیدواروں کوایک جگہ اکٹھا کرکے امتحان لیا گیا،رولز کے برخلاف اساتذہ اپنے ہی سکولوں میں نگران تعینات،محکمہ تعلیم لاعلم

 گو جر انو الہ بورڈ کے زیراہتمام نہم جماعت کے امتحانات بدنظمی کا شکار ہوگئے۔ متعدد سنٹروں سے نگران عملہ غیرحاضر رہااور مختلف اداروں سے ہنگامی عملہ طلب کر کے امتحان لینا پڑااس کے با وجود شہر بھر کے 15امتحا نی مر اکز میں 5سے 7نگران غیر حا ضر رہے ۔دوسر ی طر ف محکمہ تعلیم عملے کی غیر حا ضر ی کے با رے میں رات گئے تک لا علم رہا۔ تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز گو جر انو الہ بورڈ کے زیر اہتمام نہم جما عت کا پہلا پر چہ ہوا۔سپر نٹنڈ نٹس کے امتحا نی مراکز پر پہنچنے پر معلوم ہو اکہ شہر بھر کے تقر یبا 15بڑ ے امتحا نی مرا کز میں عملہ غیرحا ضر ہے جس پر ہنگا می بنیا دوں پراساتذہ کو بلا کرامتحان لیاگیا۔گو رنمنٹ کالج گو جرا نو الہ سیٹلا ئٹ ٹائون ،گو رنمنٹ کامرس کا لج پیپلز کالونی ،گورنمنٹ ڈگر ی کا لج پیپلز کا لو نی ،گو رنمنٹ ہا ئر سیکنڈر ی سکول جی ٹی روڈ گو جرانو الہ ،الا ئیڈ سکول واپڈا ٹا ئون ،ملت سکول حا فظ آباد روڈ و دیگر مقامات پر بنا ئے گئے امتحانی مر اکز میں عملہ نہ پہنچ سکا۔مذکورہ امتحانی مراکز کے سپرنٹنڈ نٹس کی طر ف سے اطلا ع ملنے کے بعد بو رڈ انتظامیہ کی جانب سے فو ری طو ر پر سکولوں اور بو رڈ سے عملہ بھجوا یا گیا ۔اس کے با وجود امتحانی مر اکز میں عملے کی کمی رہی جس کے با عث متعد دمقامات پر کمر ہ امتحانا ت کو مشتر کہ کر لیا گیا ۔اس سلسلے میں بو رڈ تر جمان کا کہنا ہے کہ جن سنٹرز میں عملے کی کمی تھی وہاں پر فوری طو ر پر اسا تذہ کو بھیج دیا گیا ۔واضح رہے کہ جن تعلیمی اداروں میں امتحا نی مر اکز بنا ئے جا ئیں متعلقہ ادارے کے ا ساتذہ ان سنٹرز میں نگرانی نہیں کر سکتے لیکن گزشتہ روز عملے کی کمی کے باعث رولز کے برعکس امتحانی مراکز کے متعلقہ سکولوں سے ہی اسا تذہ کو ڈیو ٹی کے لئے بلا لیا گیا ۔دوسر ی طر ف محکمہ تعلیم کا کہنا تھا کہ عملے کی غیر حا ضر ی کی وجو ہا ت معلوم نہیں ہو سکیں تاہم اسا تذہ کو ہدایات جا ری کر دی گئی ہیں ۔

نہم امتحانات بد نظمی کا شکا ر نگران غائب ہنگامی عملہ طلب

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031