CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحانات کےلئے ایم فل کو لازمی قرار د’

سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحانات کےلئے ایم فل کو لازمی قرار د

سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحانات کےلئے ایم فل کو لازمی قرار د

وزارت منصوبہ بندی ،ترقی و اصلاحات نے اعلیٰ سول انتظامیہ کے بارے میں اہم ریفارمز تیار کر لی ہیں جنہیں جلد منظوری کےلئے وزیر اعظم کو ارسال کردیا جائے گا ، جس کے تحت سی ایس ایس اور پی سی ایس کے امتحان میں صرف ایم فل کی ڈگری کے حامل امیدوار ہی شرکت کرسکیں گے ، مصدقہ ذرائع کے مطابق وزارت نے اپنی سفارشات میں لکھا ہے کہ اعلیٰ عہدوں کے امتحانات میں شرکت کےلئے امیدوار کی قابلیت کو گریجویشن سے بڑھا کر ایم فل کرنے کا مقصد مختلف شعبوں کے ماہرین کی خدمات حاصل کرنا ہے اس فیصلہ سے حکومت کو مختلف شعبوں کے ماہرین کی خدمات میسر آئیں گی اور اعلیٰ سول انتظامی افسران کی کارکردگی کو بھی بہتر بنایا جاسکے گا ۔ ذرائع کے مطابق ،سی سی ایس اور پی سی ایس کے امتحانات میں شرکت کے لئے عمر کی حد ۰۳ سال کردی جائے گی جبکہ ریٹائرمنٹ کی عمر ۰۶ سے کم کی جائیگی تجاویز کی منظوری کے بعدکوئی بھی امیدوار ۰۳ سال کی عمر تک پبلک سروس کمیشن کا امتحان دینے کا اہل ہوگا اور اسے ۵۲ سال ملازمت کی تکمیل کے بعد ریٹائر کردیا جائے گا اس فیصلہ سول سرونٹ کی کارکردگی کو بہتر بناےا جاسکے ۔ اس کے ساتھ ساتھ اعلیٰ سول انتظامی افسر ان کا انتخاب کرنے والے اداروں کو مکمل خود مختاری دینے کی تجویز دی گئی ہے اس تجویز کی منظوری کی صورت میں صوبائی پبلک سروس کمیشن اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تمام ممبران خودمختار ہونگے اور ارکان کے انتخاب میں پرائیویٹ سیکٹر کو بھی نمائندگی دی جائیگی ۔

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031