CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘سکولوں کے ابتدائی کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان’

سکولوں کے ابتدائی کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان

 سکولوں کے ابتدائی کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان

کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کا شیڈول

پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن میں مفت تعلیم کے منصوبے فائونڈیشن ایسسٹڈ سکول پروگرام توسیع کے نویں مرحلے میں پارٹنر شپ کے خواہشمند نجی سکولوں کے ابتدائی کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔لاہور شیڈول کے مطابق 5 دسمبر کو لاہور سمیت10مختلف اضلاع میں منعقدہ امتحان میں 290 سکول حصہ لیں گے ۔6 دسمبر کو 11 اضلاع کے 200 سکول جبکہ 8 دسمبر کو جنوبی پنجاب کے 4 اضلاع کے 210 سکول شریک ہوں گے ۔ 9 دسمبر کو مظفر گڑھ کے 198 سکول،10 دسمبر کو ملتان،ساہیوال اور خانیوال کے 186 سکول، 11 دسمبر کے امتحان میں بہاولپور،لودھراں اور رحیم یار خان کے 193 سکول اور 12 دسمبر کے امتحان میں وہاڑی، بہاولنگر،پاکپتن اور اوکاڑہ کے 194 سکول حصہ لیں گے ۔

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031