CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘اگلے ماہ طلبہ میں 2لاکھ لیپ ٹاپ ، سکلڈ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ملازمتیں دینے کا فیصلہ’

اگلے ماہ طلبہ میں 2لاکھ لیپ ٹاپ ، سکلڈ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ملازمتیں دینے کا فیصلہ

اگلے ماہ طلبہ میں 2لاکھ لیپ ٹاپ ، سکلڈ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ملازمتیں دینے کا فیصلہ

PM LAPTOP SCHEME

وزیر اعظم فری لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ملک بھر میں اگلے ماہ سے سکیم کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کی مناسبت سے طلبہ میں 2لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے ۔

رحیم یار خان میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے پرائم منسٹر یوتھ لان سکیم کے چیف کوآرڈینیٹر مخدوم عدیل الرحمان ہاشمی نے کہا ہے کہ اگلے ماہ ایک لاکھ لیپ ٹاپ طلبہ میں تقسیم کر دیئے جائیں گے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سکلڈ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت سالانہ 25000ہزار بے روزگار افراد کو ملازمتیں بھی فراہم کی جائیں گی ۔

یادرہے کہ حکومت پنجاب نے میرٹ پرآنیوالے ذہین طلباء میں لیپ ٹاپ کی تقسیم کا منصوبہ شروع کیاتھا جس کی وفاقی حکومت نے بھی پیروی کی جبکہ اطلاعات ہیں کہ جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے بھی طلباء میں ٹیبلٹس تقسیم کرنے کا اعلان کررکھاہے تاہم ابھی تک اس پر عمل درآمدنہیں ہوا

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031