CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘اورہشتم’

پنجم اورہشتم کے پیپروں کی آن لائن مارکنگ شروع

پنجم اورہشتم کے پیپروں کی آن لائن مارکنگ شروع

صوبائی محکمہ تعلیم نے پنجم اورہشتم کے پیپروں کی آن لائن مارکنگ شروع کردی ہے ۔ضلع بھر میں 35مارکنگ سینٹر قائم کردئیے گئے جہاں اساتذہ کو کمپیوٹر کی بھی سہولت فراہم کردی گئی ہے ،پنجم اورہشتم کے رزلٹ کااعلان 31مارچ کو کیا جائیگا، پنجاب ایگزامی نیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والے سالانہ امتحانات میں مارکنگ کی غلطیوں کے بروقت ازالے کیلئے آن لائن کی پالیسی جاری کی گئی ہے ،مارکنگ سینٹروں میں تین سو سے زائد اساتذہ پرچوں کی مارکنگ میں مصروف ہیں۔ مارکنگ آن لائن کرنے کا مقصد طلباء وطالبات کو دئیے جانے والے نمبرو ں کی غلطیوں کا ازالہ اور رزلٹ کا بروقت اعلان کرناہے ۔

پنجم اورہشتم کے نتائج کا آج اعلان

پنجم اورہشتم کے نتائج کا آج اعلان

پنجم اورہشتم کے نتائج کا آج اعلان

 

ایگزامینیشن کمیشن نتائج مر تب نہیں کرسکا :ذرائع، اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز بھی پریشان پنجاب ایگزامینیشن کمیشن ( پی ای سی) آج پا نچویں اور آ ٹھو یں جماعت کے نتا ئج کے اعلان کے حوالے سے شکوک و شبہات کا شکار ہے ۔لا ہور  ذرائع کے مطا بق پی ای سی نتائج مر تب نہیں کرسکا جبکہ صو با ئی دارالحکومت میں اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز پی ای سی کے رویہ کی وجہ سے پریشان ہیں۔ دوسری طرف طلبہ و طا لبات بھی امتحانی نتا ئج کے حوالے سے پریشا ن ہیں کیونکہ پی ای سی نے سکولوں میں گزٹ نہیں بھجوائے ۔ پی ای سی کی طر ف سے آ ج سکو لوں کو گزٹ دینے کے حوالے سے دلا سہ دیا جا رہا ہے ۔پنجاب ٹیچرز یو نین کے سیکرٹر ی جنرل رانا لیا قت کے مطا بق امید نہیں کہ پی ای سی نتا ئج کا اعلان کرسکے ۔ ای ڈی او ایجو کیشن پرویز اختر کے مطا بق ہمیں بھی آ ج گزٹ دینے کا کہا گیا ہے ۔پی ای سی ذرائع کے مطا بق پیپر آؤٹ ہو نے کی وجہ سے شیڈول خراب ہو گیا ،آ ج بھی اگر نتا ئج کا اعلا ن کر دیا جاتا ہے تو اس میں غلطیوں کے امکانات ہیں۔

پنجم اورہشتم کے نتائج کا آج اعلان

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031