CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘انگلش’

سرکاری تعلیمی اداروں میں انگلش میڈیم ختم کر کے اردو رائج کرنے کا فیصلہ

سرکاری تعلیمی اداروں میں انگلش میڈیم ختم کر کے اردو رائج کرنے کا فیصلہ

سرکاری تعلیمی اداروں میں انگلش میڈیم ختم کر کے اردو رائج کرنے کا فیصلہ

 

محکمہ تعلیم حکومت پنجاب نے سرکاری تعلیمی اداروں میں رائج انگلش میڈیم کو دو مرحلوں میں ختم کرکے اردو میڈیم رائج کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ پہلے مرحلہ میں یکم اپریل 2014ء سے شروع ہونے والے تعلیمی سال میں اول تا سوئم کلاس تک اردو میڈیم جبکہ چہارم اورپنجم کو انگلش میڈیم میں ہی تعلیم دی جائے گی۔ سال 2015ء سے پرائمری حصہ کی تمام کلاسز کو اردو میڈیم کردیا جائے گا۔ معلوم ہواہے کہ پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں رائج انگلش میڈیم کے نتائج بہتر نہ آنے پر فیصلہ کیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں نصاب اردو میڈیم میں ہی رائج کیا جائے جس پرعمل درآمد نئے تعلیمی سال سے ہو گا۔ اس فیصلے کو اساتذہ تنظیموں نے سراہا ہے جبکہ ماہرتعلیم رانا مقرب الٰہی کاکہنا ہے کہ ہم کافی عرصہ سے مطالبہ کررہے ہیں کہ کسی بھی ایک میڈیم کو رائج کرنے کی بجائے آپشن کے طور پر میڈیم رائج کیا جائے اورکتابیں بھی دونوں میڈیم میں دستیاب ہونی چاہئے اسی طرح سالانہ امتحانات میں پرچہ جات بناتے وقت بھی دونوں میڈیم میں ہی پرچے بنائے جائیں

سرکاری تعلیمی اداروں میں انگلش میڈیم ختم کر کے اردو رائج کرنے کا فیصلہ

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031