CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘آن’

پنجم اورہشتم کے پیپروں کی آن لائن مارکنگ شروع

پنجم اورہشتم کے پیپروں کی آن لائن مارکنگ شروع

صوبائی محکمہ تعلیم نے پنجم اورہشتم کے پیپروں کی آن لائن مارکنگ شروع کردی ہے ۔ضلع بھر میں 35مارکنگ سینٹر قائم کردئیے گئے جہاں اساتذہ کو کمپیوٹر کی بھی سہولت فراہم کردی گئی ہے ،پنجم اورہشتم کے رزلٹ کااعلان 31مارچ کو کیا جائیگا، پنجاب ایگزامی نیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والے سالانہ امتحانات میں مارکنگ کی غلطیوں کے بروقت ازالے کیلئے آن لائن کی پالیسی جاری کی گئی ہے ،مارکنگ سینٹروں میں تین سو سے زائد اساتذہ پرچوں کی مارکنگ میں مصروف ہیں۔ مارکنگ آن لائن کرنے کا مقصد طلباء وطالبات کو دئیے جانے والے نمبرو ں کی غلطیوں کا ازالہ اور رزلٹ کا بروقت اعلان کرناہے ۔

ششم سے دہم جماعت تک نصاب آن لائن کر دیا گیا

ششم سے دہم جماعت تک نصاب آن لائن کر دیا گیا

ششم سے دہم جماعت تک نصاب آن لائن کر دیا گیا

طلبہ کی دلچسپی بڑ ھا نے کے لئے ڈیجیٹل بکس میں ہزاروں لیکچرز،تصا ویر ،اینیمیشن اور امتحانی مشقیں وغیرہ اپ لوڈکی گئیں چھٹی سے آٹھویں تک سائنس ،حساب،نہم اور دہم جما عت کی ریا ضی ، جنر ل سا ئنس ،با ئیا لوجی ،کیمسٹر ی اورفزکس آن لا ئنگو جر انو الہ (لیڈ ی رپو رٹر )وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چھٹیوں سے قبل طلبہ کو بہتر ین تعلیمی سہو لیات فراہم کر نے کے لئے چھٹی سے لے کر دہم تک کا جدید نصاب آ ن لائن کر دیا گیا اورا س کے لئے با قاعدہ پنجاب حکو مت کی ویب سائٹ بنائی گئی ہے ۔طلبہ کی دلچسپی بڑ ھا نے کے لئے ڈیجیٹل بکس میں ہزاروں لیکچرز،تصاویر ،اینیمیشن اور امتحانی مشقیں وغیرہ اپ لوڈ کی گئیں ہیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق حکو مت پنجاب کی جا نب سے تمام اضلا ع کی روڈ میپ پر رینکنگ ،اسا تذ ہ اور طلبہ کا ڈیٹا پنجاب سکول ایجو کیشن کی ویب سا ئٹ پر اپ لو ڈ کر نے کے بعد تعلیمی نصا ب کو بھی آن لائن کر دیا گیا ۔ای لر ننگ کے نام سے بنا ئی گئی اس ویب سا ئٹ میں ابتدائی طور پرچھٹی جما عت سے لے کر آٹھویں تک سائنس اور حسا ب جبکہ نہم اور دہم جما عت کی ریا ضی ، جنر ل سا ئنس ،با ئیا لوجی ،کیمسٹر ی ،فزکس کو آن لا ئن کیا گیا ہے ۔موسم گر ما کی تعطیلا ت کے دوران لا کھوں بچے سمر کیمپ کے دوران www.elearn.punjab.gov.pk پر جا کر اس ویب سا ئٹ تک رسا ئی حا صل کر سکتے ہیں ۔اس سلسلے میں محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ پنجاب حکو مت کی جانب سے تعلیمی ایمر جنسی نا فذ ہو نے کے بعد ہنگا می بنیا دوں پر بہتر ی کے اقدا ما ت کئے جا رہے ہیں جس میں طلبہ کے لئے نصاب کو آن لا ئن کر نا خو ش آئند ہے ۔

ششم سے دہم جماعت تک نصاب آن لائن کر دیا گیا

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031