CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts

Posts Tagged ‘آئندہ سال سے صوبے کے تمام طلباء کا داخلے دئیے جائینگے‘اخراجات حکومت بلوچستان برداشت کریگی‘یونیورسٹی آف بلوچستان کے اجلاس میں فیصلہ’

آئندہ سال سے صوبے کے تمام طلباء کا داخلے دئیے جائینگے‘اخراجات حکومت بلوچستان برداشت کریگی‘یونیورسٹی آف بلوچستان کے اجلاس میں فیصلہ

آئندہ سال سے صوبے کے تمام طلباء کا داخلے دئیے جائینگے‘اخراجات حکومت بلوچستان برداشت کریگی‘یونیورسٹی آف بلوچستان کے اجلاس میں فیصلہ

جامعہ بلوچستان کے پرووائس چانسلر ڈاکٹر مہراب خان پرکانی کے زیر صدارت ایک تعلیمی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ڈین فیکلٹیز، تمام شعبہ جات کے سربراہاں، رجسٹرار محمد طارق جوگیزئی اور دیگر متعلقہ افیسران نے شرکت کی۔اجلاس میں یونیورسٹی کے داخلہ پالیسی ، شام کی کلاسز اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اعلان کردہ سو فیصد داخلہ دینے جسکے لئے فنڈز صوبائی حکومت مہیا کریں گے اور دیگر تعلیمی معاملات زیر غور لائے گئے۔اس موقع پر ڈاکٹر مہراب خان پرکانی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے تعلیمی کاوشوں ، جامعہ بلوچستان کے ساتھ تعاون و سرپرستی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جامعہ بلوچستان ایک جنرل مادر علمی درسگاہ ہے ۔ جس میں صوبے کے ہزاروں طلباء و طالبات ہرسال داخلہ لینے آتے ہیں اور جامعہ بلوچستان اپنے محدود وسائل میں رہتے ہوئے مخصوص نشستوں پر صبح کے شفٹ کے داخلہ پالیسی پر عمل پیرا رہی ہے۔ جسکی وجہ سے بڑی تعداد میں طلباء و طالبات داخلوں سے محروم رہ گئے تھے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اعلان کے بعد آئندہ سال جامعہ بلوچستان سو فیصد داخلہ پالیسی کو بروء کار لائے گی۔ اور شام کی کلاسز کا اجراہ کیا جائے گا۔ تمام معاملات کو عملی جامہ پہنایا جارہا ہے تاکہ صوبے کے طلباء و طالبات اعلٰی تعلیم کے حصول کو ممکن بنا سکیں۔

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
December 2016
M T W T F S S
« Sep    
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031