CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts
output_ehhkRg

صوبائی زکوٰۃ کونسل نے تعلیمی و دینی وظائف برائے مستحق طلبہ کیلئے ایک کروڑ 46 لاکھ 44 ہزار روپے کی رقم جاری کردی

صوبائی زکوٰۃ کونسل نے تعلیمی و دینی وظائف برائے مستحق طلبہ کیلئے ایک کروڑ 46 لاکھ 44 ہزار روپے کی رقم جاری کردی

صوبائی زکوۃ کونسل نے تعلیمی ودینی وظائف برائے مستحق طلبا و طالبات کے لئے سال 2015-16کی مد میں 1کروڑ46لاکھ44ہزار روپے کی رقم کا اجراء کر دیا ہے،جاری کردہ رقوم سے صوبہ کے 14اضلاع کے 4ہزار 795مستحق طلبا و طالبات مستفید ہوں گے -اس امر کا فیصلہ چیئر مین جسٹس (ر) اختر حسن کی زیر صدارت منعقدہ صوبائی زکوۃ کونسل کے 163ویں اجلاس میں کیا گیا

Leave a Reply

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE