CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts
output_ehhkRg

اساتذہ کی بھرتی کے لئے لسٹیں آویزاں , من پسند افراد کو نوازا گیا

اساتذہ کی بھرتی کے لئے لسٹیں آویزاں , من پسند افراد کو نوازا گیا 

اعتراضات دائر کرنے کیلئے امیدواروں کو 7 روزکی ڈیڈلائن دے دی گئی،رشوت نہ دینے پر لسٹ سے نام نکال دیا گیا،متاثرین
محکمہ تعلیم میں اے ای اوز سمیت اساتذہ کی بھرتی کے لئے لسٹیں آویزاں کر دی گئیں ،اعتراضات دائر کرنے کیلئے امیدواروں کو 7 روزکی ڈیڈلائن دے دی گئی۔ضلع بھرکے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی 1693 خالی سیٹوں پر بھرتی جاری ہے انٹرویوکے بعد9،14اور 16سکیل کی بھرتی کیلئے 2300 امیدواروں کی لسٹیں آویزاں کی گئی ہیں ۔ اس سلسلے میں محکمہ تعلیم کے حکام کا کہنا تھا کہ اے ای اوز کے امیدوار اعتراض ای ڈی اوآفس، 16سکیل کے امیدوار ڈی او سیکنڈری اور 9 اور 14سکیل کے امیدوار ڈی او ایلیمنٹری کے دفتر میں جمع کروائیں۔ دوسری طرف این ٹی ایس میں کامیاب ہونے کے باوجود لسٹ میں نام نہ آنے پر متعدد امیدواروں نے عدالت سے رجو ع کرنے کا اعلان کیا ہے امیدواروں کے مطابق بھرتی میں من پسند افراد کونوازا گیا ہے امیدواروں نے الزام عائد کیا ہے کہ محکمہ تعلیم کے افسران نے رشوت نہ دینے کے باعث ہمارا نام فہرست سے نکال دیا ہے ڈی ای او کے خلاف ثبوت سیکرٹری ایجوکیشن کو بھی ارسال کریں گے اس سلسلہ میں ڈی ای او ایلیمنٹری ملک سلیم کا کہنا تھا کہ تمام بھرتی ای ڈی او ایجوکیشن نے کی ہے وہی ذمہ دار ہیں میرٹ کے برعکس کوئی بھرتی نہیں کی گئی۔

Leave a Reply

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE