CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts
output_ehhkRg

ایچ ای سی کا آن لائن سسٹم فلاپ ، 3500 طلبا سکالر شپ سے محروم

ایچ ای سی کا آن لائن سسٹم فلاپ ، 3500 طلبا سکالر شپ سے محروم
ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کا آن لائن سسٹم فلاپ ہو گیا ، ایم فل و پی ایچ ڈی کے 3500سے زائد طلبا وطالبات سکالر شپ سے محروم ہو گئے ۔
باوثوق ذرائع کے مطابق ملک بھر سے 3500سے زائد طلبا و طالبات نے آن لائن سسٹم کے تحت ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالر شپ کیلئے درخواستیں جمع کرائیں تھیں جن کی ای میل کے ذریعے وصولی کی تصدیق کی گئی۔ بعد ازاں ان طلبا و طالبات نے شارٹ لسٹ ہونے اور انٹرویوز کے سلسلہ میں متعلقہ افسروں سے رابطہ کیا تو انہیں بتایا گیا کہ آپ کی تو درخواستیں موصول نہیں ہوئیں۔ طلبا نے کہا کہ آن لائن سسٹم کی خرابی کی ذمہ داری امیدواروں پر ڈال دی گئی ہے حالانکہ درخواست کی وصولی کی تصدیق کا پیغام موجود ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فی طالبعلم 500 روپے فیس بھی جمع ہے ۔ صورتحال کا فوری تدارک کیا جائے ورنہ قانونی چارہ جوئی اور دیگر اقدامات اٹھانے پر مجبور ہونگے ۔ ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشد سے موقف جاننے کیلئے رابطہ نہ ہوسکا۔

Leave a Reply

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
April 2016
M T W T F S S
« Mar   May »
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930