CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts
output_ehhkRg

کانسٹیبلوں کے دوڑ ٹیسٹ میں بد نظمی ، ایس آئی سمیت 5 اہلکار معطل

کانسٹیبلوں کے دوڑ ٹیسٹ میں بد نظمی ، ایس آئی سمیت 5 اہلکار معطل

ضلع لاہور میں گیارہ سو کانسٹیبلوں کی بھرتی کے لیے مرحلہ وار ٹیسٹوں کا سلسلہ جاری ہے دوڑ ٹیسٹ کے دوران بعض لڑکوں کی جانب سے خواتین امیداروں کے ساتھ چھیڑ خانی کی گئی۔ بدنظمی پر ڈی آئی جی نے ایس آئی سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کر دیا۔

) صوبائی دارلحکومت لاہور میں پولیس کی نفری کی کمی کو پورا کرنے کے لیے 1100 سیٹوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کیں جس کے لیے 7300 امیداروان سامنے آئے۔ پہلے مرحلہ میں قد و چھاتی کی پیمائش ہوئی ۔ دوسرے مرحلہ میں ڈیڑھ کلو میٹر کی دوڑ تھی۔ مرد امیداروں کے لیے اس فاصلے کا مقرر کردہ وقت 7 منٹ تھا جبکہ خواتین کے لیے مقررہ وقت 10 منٹ تھا۔ ٹیسٹ میں دوڑ کے بعد متعدد امیدوار نڈھال نظر آئے جبکہ کچھ زمین پر لیٹ کر سستانے لگے۔ اس دوران بعض لڑکوں کی جانب سے خواتین امیداروں کے ساتھ چھیڑخوانی کی گئی جس پر بدنظمی دیکھنے کو ملی ۔ پولیس کی مداخلت کے بعد معاملہ رفع دفع کر دیا گیا لیکن خواتین لڑکوں کو کوستی رہیں۔ دوران ٹیسٹ ہونے والی بدنظمی پر ڈی آئی جی آپریشن نے نوٹس لیتے ہوئے ایس آئی سمیت 5 اہلکاروں معطل کر دیا جبکہ ایس ایچ او چوہنگ کو شو کاز نوٹس دے دیا گیا۔

 

Leave a Reply

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE