CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

ADMISSION NOTICES
Scholarships

Scholarship-300x291

BUDGET 2014-15
budget_2014-2015
New Date Sheets
VU SOLVED ASSIGNMENTS
Recent Posts
output_ehhkRg

چھٹی سے دسویں جماعت کے سائنس مضامین اور ریاضی کے اساتذہ کو ٹیبلٹس دینے کا فیصلہ

چھٹی سے دسویں جماعت کے سائنس مضامین اور ریاضی کے اساتذہ کو ٹیبلٹس دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے چھٹی سے دسویں جماعت کے سائنس مضامین اور ریاضی کے اساتذہ کو ٹیبلٹس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بہترحکمرانی یقینی بنانے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفادہ وقت کی ضرورت ہے۔

اجلاس میں صوبے میں ’’خادم پنجاب میٹرو وائے فائے نیٹ ورک پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسکیم کے تحت طلبا وطالبات کو وائے فائے استعمال کرنے کی مفت سہولت مہیا کی جائے گی، وائے فائے نیٹ ورک پروگرام کا دائرہ کار مرحلہ وار بڑھایا جائے گا، اس کے علاوہ پانچویں اور آٹھویں کے سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبا و طالبات کو بھی ٹیبلٹس دیے جائیں گے

Leave a Reply

ALL NEW RESULTS
Educational News

Updated Educational News

Categories
POSTS BY DATE
February 2015
M T W T F S S
« Jan   Mar »
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728